Aakhri Aadmi – آخری آدمی

PKR500


یہ کتاب انتظار حسین کے چند افسانوں کا مجموعہ ہے۔سجاد باقر اس کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ آخری آدمی اس شخص کی کہانی ہے جو سبت کے دن بھی مچھلیاں پکڑتا تھا اور اپنے اس لالچ کے باعث بندر بن گیا۔ دراصل انتظار حسین ان کہانیوں میں یہ دکھا رہے ہیں کہ کیسے انسان ان منفی جذبات کو اپنا کر اپنی انسانیت کھو دیتا ہے۔ اور کس طرح یہ صرف ایک انسان کے ساتھ نہیں کئی دفعہ پورے معاشرے کے ساتھ ہوتا ہے۔

Fast Shipping

All orders are dispatched in 1-3 business days. We Ship Worldwide.

Secure Checkout

SSL Enabled Secure Checkout

Weight0.24 kg
{"cart_token":"","hash":"","cart_data":""}