Alif by Umera Ahmed

PKR1,200

بچپن میں اردو کی کتاب میں ایک کہانی پڑھی تھی۔ ایک بچہ اللٰہ کے نام خط لکھتا ہے جو پوسٹ آفس والوں کو ملتا ہے تو وہ اُس غریب اور یتیم بچے کو اللٰہ کی طرف سے خط اور پیسے بھیجنا شروع کر دیتے ہیں۔ وہ کہانی مجھے ہمیشہ یاد رہی کیونکہ اللٰہ سے میرے سوال اور جواب بھی آپ سب کی طرح ہمیشہ چلتے رہتے ہیں اور بہت دفعہ اللٰہ کو خط لکھنے کو دل چاہتا ہے۔

یہ بتانے کے لیے کہ مُجھے اُس سے بہت محبت ہے۔ ویسی محبت اور کسی سے نہیں۔ تو “الف” میری اسی دائمی محبت کے نام۔

عمیرہ احمد

Fast Shipping

All orders are dispatched in 1-3 business days. We Ship Worldwide.

Secure Checkout

SSL Enabled Secure Checkout

Weight0.585 kg
SKU: 9789697779611 Categories: , , Tags: , , , ,