PKR 500

یہ کتاب احمد ندیم قاسمی کی غزلوں اور نظموں کا مجموعہ ہے جو کہ ۱۹۹۵ سے ۲۰۰۶ کے درمیان انہوں نے تحریر کیں۔ اس مجموعے کا نام قاسمی صاحب نے اپنی وفات سے ایک دن پہلے رکھا تھا۔ کتاب کی جھلک کے لیے ٹائٹل پر کلک کریں۔

Fast Shipping

All orders are dispatched in 1-3 business days.

Secure Checkout

SSL Enabled Secure Checkout

Weight0.24 kg
Dimensions21.9 × 14 × 1.5 in
Writer

×