Dasht-e-Wafa – دشتِ وفا

PKR900

نظموں اور غزلوں اور قطعات کی یہ کتاب ”دشتِ وفا“ احمد ندیم قاسمی کا تیسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۶۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی پانچویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، اور ”شعلۂ گل“ کے بعد)۔ کتاب کی ایک جھلک کے لیے ٹائٹل پر کلک کریں۔

Weight0.46 kg
Dimensions21.2 × 14 × 2.6 in
Writer

×