Hum Uske Hain: Kulliyaat (Ghazlein) – (ہم اسکے ہیں کلیات (غزلیں

$ 17.50

 ہم اسکے ہیں : کلیات (غزلیں) – غزل پڑھنا، سمجھنا اور اسکی خوبصورتی کو پہچان پانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ لیکن اگر آپ ان چند خاص لوگوں میں سے ہیں جو شاعری کی اس قسم کی خوبصورتی پہچانتے ہیں تو پاکستان کے بہترین شاعر امجد اسلام امجد کی غزلوں کی یہ کلیات آپ کی منتظر ہے۔ ساتھ دی گئی تصویر پر کلک کریں اور دائیں یا بائیں کلک کریں کتاب کی ایک جھلک کے لیے۔