PKR 400


انتظار حسین کے افسانوں کا مجموعہ جو کہ انکے مجموعے “کچھوے” کے بعد شائع ہوا۔ یہ کہانیاں 1981 کے بعد تحریر کی گئیں۔ البتہ تین کہانیاں “خواب میں دھوپ”، “اجنبی پرندے” اور “حصار” اس سے پہلے کی ہیں جو کہ انتظار صاحب کسی مجموعے میں شامل کرنا پہلے بھول گئے تھے۔

Fast Shipping

All orders are dispatched in 1-3 business days.

Secure Checkout

SSL Enabled Secure Checkout

Weight0.34 kg

×