Kuliyaat Zard Patton ka Ban – کلیات زرد پتوں کا بن

PKR900

عشرت آفرین کی شاعری کا تعارف کرانا ایک انتہائی مشکل کام ہے۔ اس لیے ہم تو یہی تجویز کریں گے کہ آپ ساتھ دیے گئے کچھ صفحات کو ضرور پڑھیں۔ البتہ “بقول کشور ناہید  “عشرت آفرین کی شاعری ہماری ثقافتی زندگی کا آئینہ ہے اور بقول زہرا نگاہ “مجھے عشرت کی شاعری پر مکمل اعتبار ہے” تو ضرور پڑھیے اس خوبصورت مجموعے کو۔

Weight0.38 kg
Format

, ,

×