PKR 800

نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”لوحِ خاک“ احمد ندیم قاسمی کا چھٹا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۸۸ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی آٹھویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، ”شعلۂ گل“، ”دشتِ وفا“ ، ”محیط“ اور ”دوام“ کے بعد)۔ کتاب کی ایک جھلک کے لیے ٹائٹل پر کلک کریں۔

Fast Shipping

All orders are dispatched in 1-3 business days.

Secure Checkout

SSL Enabled Secure Checkout

Weight0.38 kg
Dimensions21.2 × 14 × 2 in
Writer

×