$ 14.95

مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھا

 

یہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحسین ہے، عطار کے پرندوں کی ایک جدید تغیر ہے۔ عہد حاضر کی حقیقتوں کی ایک تصویر ہے۔ پرندے سب کے سب عطار کے ہیں پر وہ تارڑ کی نوک قلم میں سے جنم لینے والے ایسے پرندے ہیں جوموجود کی بولیاں بولتے ہیں

Fast Shipping

All orders are shipped in 1-3 business days.

Secure Checkout

SSL Enabled Secure Checkout

Weight0.38 kg
This item is Best Seller in following categories:
%d bloggers like this: