Saif-ul-Malook

PKR1,200

 سیف الملوک پنجابی شاعری کا کلام ہے جس کے مصنف حضرت میاں محمد بخش صاحب ؒ ہیں۔ انہوں نے “سیف الملوک” داستان کو محض ایک ذریعہ اور واسطہ کے طور پر استعمال کیا ہے اور اس حوالے سے انسانیت کی ہمدردیوں، نیکیوں، دانائیوں، اچھائیوں اور وجدان و فیضان کی روحانی اور ظاہری و باطنی کمائیوں کو پیش کر کے رکھا ہے۔

Weight0.7 kg

×